129۔ خود پر قابو

اَمْلِکْ حَمِيَّةَ اَنْفِکَ، وَسَوْرَةَ حَدِّکَ، وَسَطْوَةَ يَدِکَ وَغَرْبَ لِسَانِکَ۔ (خط ۵۳) غضب کی تندی، سرکشی کا جوش، ہاتھ کی جنبش اور زبان کی تیزی پر ہمیشہ قابو رکھو۔ انسان زندگی میں بہت سی چیزوں کا مالک بن کر رہتا ہے اور مزید ملکیت کی کوشش کرتا ہے۔ امیرالمؤمنینؑ یہاں مالک اشتر کو چار چیزوں کا … 129۔ خود پر قابو پڑھنا جاری رکھیں